ہما رے با رے میں

ہما رے با رے میں


کچھ ہما رے با رے میں

اسلامک ورچوئل ڈیجیٹل لائبریری   خوش آمدید   اسلام علیکم

یہ سائیٹ اردو ادب میں ایپلیکیشن لنک ایپلیکیشن کتابیں قرآن الکریم اور کتابوں
کی انٹر نیٹ پر ترویج کا ایک بہترین ذریعہ ہے جس کا منصوبہ ہے کہ بہت جلد اس میں پانچ سو کتابیں فری ڈاون لوڈ کے لیے حاضر ہوں گی۔ یہاں سے آپ بہت ہی مہنگی کتابیں بالکل فری میں ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں
اس سائٹ پر موضوعاتی انڈیکس کی سہولت کے ساتھ پی ڈی ایف فارمیٹ میں کتب کو پیش کیا جاتا ہے
اس سائٹ کا مختصر تعارف پیش خدمت ہے:
اسلامک ورچوئل ڈیجیٹل لائبریری میں اسلامی کتابیں حدیث کی کتابیں قرآن الکریم عربی اور اردوترجمہ ڈیجیٹل فارمیٹ میں پڑھنے اور فری ڈاون لوڈ لنک کے ساتھ دستیاب ہیں
اسلامی ڈیجیٹل لائبریری اور اسٹور اردو زبان میں اسلامی کتب کی پی ڈی ایف فارمیٹ اور ڈیجیٹل مواد ویب لنک ڈائریکٹری میں دنیا کی سب سے بڑی ویب سائٹ ہےاور اب تک قریب ۔۔۔۔۔۔۔۔ کتب پی ڈی ایف فارمیٹ میں پیش کی جا چکی ہیں۔ ان میں سے کسی بھی کتاب کا آن لائن مطالعہ بھی کیا جا سکتا ہے اور فری ڈاؤن لوڈنگ کی سہولت بھی موجود ہے۔ اس سائٹ کی ایک بڑی خوبی یہ ہے کہ دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے زائرین کی فرمائش کے مطابق مطلوبہ کتب بھی اپ لوڈ کی جاتی ہیں۔سائٹ پر موجود کتب کو مختلف کیٹیگریز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ اور ویزیٹر کو یہ سہولت حاصل ہے کہ وہ ایک موضوع پر موجود تمام کتب اس کی متعلقہ کیٹیگری میں دیکھ سکتا ہےمتعلقہ کتاب کو اس کے نام، مصنف، ناشر یا نمبر کے ذریعے سے تلاش کیا جا سکتا ہے