سنن نسائی
سنن نسائی کو عربی زبان میں المجتبى من السنن = السنن الصغرى للنسائي کہا جاتا ہے۔ یہ احادیث کی معتبر کتب صحاح ستہ میں سے ایک ہے جو احمد بن شعیب النسائی کی تصنیف ہے۔ امام نسائی آپ کا نام احمد ابن شعیب ابن علی ابن بحر ابن سنان ابن دینار النسائی۔ ابو عبد الرحمن کنیت ہے، لقب حافظ الحدیث ہے (پیدائش: 829ء— وفات: 28 اگست 915ء) صحاح ستہ میں موجود سنن نسائی کے مؤلف اور محدث ہیں۔
مسلمانوں کا طبقہ اہل سنت وجماعت سنن نسائی کی بہت تکریم کرتا ہے، سنن نسائی صحاح ستہ میں تیسرے نمبر پر ہے المجتبی یعنی منتخب احادیث کی تعداد 5270 ہے اور اس میں احادیث کی تکرار شامل ہے جو مصنف نے اپنی جامع السنن الکبری سے اخذ کی ہیں۔
اہل سنت وجماعت اس مجموعہ کو اپنے چھ بڑے حدیث کے مجموعوں میں پانچواں اہم مجموعہ قرار دیتے ہیں۔ المجتبہ ( منتخب کردہ) کے پاس تقریبا 5،270 احادیث ہیں جن میں بار بار روایتیں بھی شامل ہیں ، جسے مصنف نے اپنے بڑے مجموعہ سنن الکبرا سے منتخب کیا ہے۔ صحیحین (صحیح البخاری اور صحیح مسلم) کے بعد حدیث کے بیشتر علمائے کرام کے ہاں سنن نسائی کو حدیث کی سب سے مستند کتاب (صحیح حدیث نبوی) سمجھا جاتا ہے۔ اور سنن نسائی مدارس میں پژھائی جاتی ہے
عربی اردو پی ڈی ایف میں امام ابو عبدالرحمٰن احمد بن شعیب النسائی ، رحمہ اللہ کی کتاب "سنن نسائی "اردو ترجمہ ڈاکٹر عبدالرحمن بن عبدالجبار الفریوائی
استاذ حدیث امام محمد بن سعود اسلامک یونیورسٹی (ریاض)
محمد عامر عبدالوحید انصاری حفظ اللہ
محمد آصف مغل حفظ اللہ
ڈاؤن لوڈ کریں یا پڑھیں
مسلمانوں کا طبقہ اہل سنت وجماعت سنن نسائی کی بہت تکریم کرتا ہے، سنن نسائی صحاح ستہ میں تیسرے نمبر پر ہے المجتبی یعنی منتخب احادیث کی تعداد 5270 ہے اور اس میں احادیث کی تکرار شامل ہے جو مصنف نے اپنی جامع السنن الکبری سے اخذ کی ہیں۔
اہل سنت وجماعت اس مجموعہ کو اپنے چھ بڑے حدیث کے مجموعوں میں پانچواں اہم مجموعہ قرار دیتے ہیں۔ المجتبہ ( منتخب کردہ) کے پاس تقریبا 5،270 احادیث ہیں جن میں بار بار روایتیں بھی شامل ہیں ، جسے مصنف نے اپنے بڑے مجموعہ سنن الکبرا سے منتخب کیا ہے۔ صحیحین (صحیح البخاری اور صحیح مسلم) کے بعد حدیث کے بیشتر علمائے کرام کے ہاں سنن نسائی کو حدیث کی سب سے مستند کتاب (صحیح حدیث نبوی) سمجھا جاتا ہے۔ اور سنن نسائی مدارس میں پژھائی جاتی ہے
سنن نسائی شریف
( عربی متن مع اردو ترجمہ، تخریج وتحشیہ)عربی اردو پی ڈی ایف میں امام ابو عبدالرحمٰن احمد بن شعیب النسائی ، رحمہ اللہ کی کتاب "سنن نسائی "اردو ترجمہ ڈاکٹر عبدالرحمن بن عبدالجبار الفریوائی
استاذ حدیث امام محمد بن سعود اسلامک یونیورسٹی (ریاض)
معاون
ابوطلحہ عبدالوحید بابر حفظ اللہمحمد عامر عبدالوحید انصاری حفظ اللہ
محمد آصف مغل حفظ اللہ
ڈاؤن لوڈ کریں یا پڑھیں
جلد اول ڈاؤن لوڈ مرکز
جلد دوئم ڈاؤن لوڈ مرکز
جلد سوئم ڈاؤن لوڈ مرکز