تفسیر عثمانی
قرآن پاک کی تفاسیر میں تفسیر عثمانی کو جو امتیاز حاصل ہے وہ اہل نظر اور اہل دانش سے مخفی نہیں ہے۔نہ اس کو کسی مفصّل تعارف کی ضرورت ہےاس تفسیر کا ابتدائی حصّہ شیخ الہند حضرت مولانا محمود الحسن صاحب قدس سرہ ‘کی تالیف ہے اور باقی حصّہ ان کے شاگرد رشید حضرت علّاّمہ شبیر احمد عثمانی صاحب قدس سرہ‘ نے تحریر فرمایا ہے.
عربی اردو پی ڈی ایف میں حضرت علّاّمہ شبیر احمد عثمانی صاحب کی کتاب " تفسیر عثمانی "
ڈاؤن لوڈ کریں یا پڑھیں
عربی اردو پی ڈی ایف میں حضرت علّاّمہ شبیر احمد عثمانی صاحب کی کتاب " تفسیر عثمانی "
ڈاؤن لوڈ کریں یا پڑھیں
اسلامی ڈیجیٹل مواد کا ڈاؤن لوڈ مرکز