مسند ابوحنیفہ

مسند ابوحنیفہ

مسند ابوحنیفہ

(عربی: مسند أبو حنيفة) ایک قدیم حدیث کی کتاب ہے جو اسلامی اسکالر امام فقہ ابو حنیفہ رحمہ اللہ (80 ھ - 150) سے منسوب ہے
( فقہ سے مراد ایسا علم جس میں اُن شرعی احکام سے بحث ہوتی ہو جن کا تعلق عمل سے ہے اور جن کو تفصیلی دلائل سے حاصل کیا جاتا ہے۔ فقہ شریعت اسلامی کی ایک اہم اصطلاح ہے )
اس میں تقریبا پانچ سو (500) احادیث ہیں۔ کتاب براہ راست امام ابو حنیفہ نے خود نہیں لکھی ہے بلکہ اپنے طلباء نے مرتب کی ہے۔ یہ حضرت محمد ﷺ کی زندگی کے قریب ترین وقت میں لکھا گیا ہے


اسلامی ڈیجیٹل مواد کا ڈاؤن لوڈ مرکز

ایک تبصرہ شائع کریں

‏کھیل